04:21 , 14 مئی 2025
Watch Live

ترکیہ، بلغاریہ اور رومانیہ سمیت مختلف ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

ترکیہ ، بلغاریہ ، رومانیہ سمیت مختلف ممالک میں زلزلے کے جھٹکے ۔ لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
یونان ، یوکرین اور دیگر ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت چار عشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ۔ گہرائی دس کلومیٹر تھی۔
دوسری طرف انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 140 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION