12:21 , 13 مئی 2025
Watch Live

ترک انفلوئنسر کے الزامات پر ماریا بی کا کروڑوں کا مقدمہ دائر!

ترک انفلوئنسر کے الزامات پر ماریا بی کا کروڑوں کا مقدمہ دائر!

ڈیزائنر ماریا بی نے ترک انفلوئنسر ترکاں آتائے کے خلاف 10 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب آتائے نے ماریا بی کو 8 ہزار ڈالر کا نوٹس بھیجا، جس میں ادائیگی اور تحریری معافی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ماریا بی نے ترکاں آتائے پر سوشل میڈیا پر ان کی شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

مالی ہرجانے کے ساتھ ساتھ، ماریا بی نے ایک عوامی تحریری معافی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION