12:25 , 13 مئی 2025
Watch Live

حکومت کا دو روزہ تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے ایسٹر کی تقریبات کے سلسلے میں 20 اور 21 اپریل 2025 کو دو روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا۔

سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ مسیحی سرکاری ملازمین کو ایسٹر سے قبل تنخواہیں پیشگی ادا کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے، تاکہ وہ تقریبات کی تیاری بہتر انداز میں کر سکیں۔

مسیحی برادری نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جبکہ سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید نے اس اقدام کو بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قرار دیا۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION