09:10 , 18 مئی 2026
Watch Live

توہین صحابہ کا الزام، ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف درخواست دائر!

گجرات: تھانہ سول لائن میں مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف سنگین نوعیت کے الزامات کی درخواست دائر۔

365 کے نمائندہ گجرات مرزا اویس بیگ کے مطابق درخواست میں رجب بٹ کیخلاف توہین صحابہ کا الزام لگایا گیا ہے۔ درخواست کو تھانہ میں درج کر کے ایف آئی اے کو بھجوا دیا گیا۔ پولیس کے روزنامچہ میں درج رپورٹ کیمطابق درخواست میں صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی پائی گئی ہے۔

درخواست وارث قادری مرکزی ترجمان عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت کی مدعیت میں دائر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION