ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بلوچستان سے دوسرے صوبوں کیلئے ٹرین سروس بحال نہ ہوسکی

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد بلوچستان سے دوسرے صوبوں کی طرف جانے والی ٹرین سروس 4 روز سے معطل ہے۔
ذرائع کے مطابق، ریلوے حکام نے بتایا کہ بولان ٹریک کی مرمت کے بعد چند روز میں ٹرین سروس بحال کر دی جائے گی۔ حملے کی زد میں آنے والی جعفر ایکسپریس ابھی تک جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ محکمہ ریلوے کی ٹیکنیکل ٹیموں نے انجن اور 5 بوگیوں کو ٹریک پر چڑھا دیا ہے، جبکہ سرنگ نمبر 8 میں موجود 4 بوگیوں کو ٹریک پر چڑھانے سے قبل بی ڈی ایس کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق، تمام بوگیوں کو ٹریک پر چڑھانے کے بعد ٹرین مچھ اسٹیشن روانہ کی جائے گی۔ متاثرہ ٹرین کی منتقلی کے بعد ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام شروع ہو گا۔
ریلوے حکام کے مطابق، سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے ٹریک کی مرمت کا کام ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔ تاہم، انجن اور پانچ بوگیوں کو ٹریک پر چڑھا دیا گیا ہے اور جلد ہی ٹرین کو مچھ اسٹیشن بھیجا جائے گا۔
آپریشن کے مقام پر ایف سی کے بریگیڈیر عمر نے بریفنگ دی اور بتایا کہ آپریشن مکمل کرنا ایک بڑا چیلنج تھا۔

بھارتی جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی
21 گھنٹے پہلے

کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…17 گھنٹے پہلے
عالمی بینک کی رپورٹ 2025، پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد
عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کر دی، جس میں موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان…18 گھنٹے پہلے
عمران خان کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری سے متعلق…20 گھنٹے پہلے
بھارتی جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی
بھارت کی 35 سالہ جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق، ایشین گیمز…21 گھنٹے پہلے

عطاء تارڑ: افغان طالبان اپنی ذمہ داریوں سے کترا رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات ناکام، افغان طالبان حکومت اپنی ذمہ داریوں…3 گھنٹے پہلے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران اہم نوعیت کا ثابت ہوا، جہاں انہوں نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان…3 گھنٹے پہلے
چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات
بنگلادیش کے دورے کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں پاک فوج اور…10 گھنٹے پہلے
کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…17 گھنٹے پہلے

عطاء تارڑ: افغان طالبان اپنی ذمہ داریوں سے کترا رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے…3 گھنٹے ago
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران اہم نوعیت کا…3 گھنٹے ago
نیپرا نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر جرمانہ عائد کیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین سرکاری بجلی…6 گھنٹے ago
نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر حملے کیے
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے حکم کے…8 گھنٹے ago














