
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فردِ جرم عائد

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 254 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔
کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں جج منظر علی گل نے کی، جس میں عالیہ حمزہ، روبینہ جمیل، خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید سمیت متعدد رہنماؤں کو شامل کیا گیا۔ تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ کیس میں دو ملزمان وفات پا چکے ہیں جبکہ 10 کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث پروازوں کا نظام متاثر
اسلام آباد میں شدید بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے، جس…13 گھنٹے پہلےبینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
آج پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں مختلف مقامات…2 دن پہلےامریکی دورے میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا علاقائی امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کم کرنے اور…3 دن پہلےکون سی سمز بند ہوں گی؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان
اسلام آباد: ملک بھر میں زائدالمیعاد اور غیر فعال شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز مرحلہ وار بند کرنے کا…5 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسرائیلی حملے عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اتوار کے روز ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت…10 گھنٹے پہلےپاکستان کی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی کھلی…13 گھنٹے پہلےاسلام آباد میں خراب موسم کے باعث پروازوں کا نظام متاثر
اسلام آباد میں شدید بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے، جس…13 گھنٹے پہلےپاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے: بھارت
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کرے…14 گھنٹے پہلے
INNOVATION
اسرائیلی حملے عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اتوار…10 گھنٹے agoپہلی بار اسرائیل کیخلاف خیبرشکن میزائل کا استعمال
امریکی فضائی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر…11 گھنٹے agoپاکستان کا تاریخی قدم: 1.275 کھرب روپے کے اسلامی فنانسنگ معاہدے سے گردشی قرضے کا حل
اسلام آباد: مشیرِ خزانہ خرم شہزاد نے اعلان کیا ہے…13 گھنٹے ago