02:49 , 22 اپریل 2025
Watch Live

جنسی ہراسانی، سکوئڈ گیم کے 80سالہ اداکار کو سزا سنادی گئی!

سکوئڈ گیم

ساؤتھ کورین اداکارئۆ یۆنگ-سو، جو نیٹ فلکس کی ہٹ سیریز "اسکوئڈ گیم” میں اوہ ایل نم (پلئیر 001) کے کردار کے لیے مشہور ہیں، جنسی ہراسانی کے جرم میں ایک سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

80 سالہ اداکار پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے ایک خاتون کو دو مختلف مواقع پر زبردستی ہراساں کیا۔ تاہم، او یانگ سو نے اپیل کے دوران ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔

او یانگ سو نے عدالت میں کہا کہ وہ ان الزامات کو جھوٹا سمجھتے ہیں اور انہیں انصاف کی امید ہے۔ لیکن عدالت نے ان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا سنانے کا فیصلہ کیا۔

او یونگ سو بازیگر نقش 001 “سریال بازی مرکب”+عکس و بیوگرافی

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION