03:07 , 27 اپریل 2025
Watch Live

"جوانی پھر نہیں آنی 3” کی واپسی، کون کون کاسٹ میں شامل؟

جوانی پھر نہیں آنی

پاکستان کی مقبول فلمی فرنچائز جوانی پھر نہیں آنی ایک بار پھر بڑے پردے پر دھوم مچانے کو تیار ہے! معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے تصدیق کی ہے کہ اس کامیڈی فلم کی تیسری قسط پر باضابطہ کام شروع ہو چکا ہے۔

فلم میں شائقین کو ایک بار پھر پسندیدہ ستارے دیکھنے کو ملیں گے، جن میں فہد مصطفیٰ، احمد علی بٹ، واسع چوہدری، ماورا حسین، کبریٰ خان اور دیگر معروف اداکار شامل ہیں۔

فلم کی شوٹنگ اور ریلیز کی تاریخ سے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، لیکن اسکرپٹ رائٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION