03:18 , 27 اپریل 2025
Watch Live

جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دے دیا!

جیسن گلیسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پر، گلیسپی نے عاقب پر الزام لگایا کہ وہ جان بوجھ کر اپنی اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا:

"یہ بہت مضحکہ خیز ہے۔ عاقب جاوید پردے کے پیچھے میرے اور گیری کرسٹن کے خلاف مہم چلا رہے تھے تاکہ خود تمام فارمیٹس کے کوچ بن سکیں۔ وہ ایک جوکر  ہے۔”

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION