ویب ڈیسک
|
1 سال پہلے
جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر اعجاز چوہدری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ترجمان اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ہے۔ الحمداللہ اُن کی طبیعت بہتر ہے۔ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION














