ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
حکومت نے پنجاب ایئر اور بلٹ ٹرین سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں "ایئر پنجاب” ایک سال کے اندر پروازیں شروع کرے گی، جب کہ پاکستان ریلوے کے اشتراک سے بلٹ ٹرین سروس بھی متعارف کروائی جائے گی۔
پریس کانفرنس میں عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ایئر لائن کے لیے 4 طیارے لیز پر لیے جائیں گے اور سروس 8 ماہ سے ایک سال کے اندر شروع ہو جائے گی۔ پنجاب حکومت پہلی بار خود اپنی ایئر لائن چلا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلٹ ٹرین سمیت ہائی اسپیڈ اور گلاس ٹرینز کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے، ابتدائی طور پر 6 نئے روٹس پر ٹرینیں چلائی جائیں گی، جب کہ محکمہ ریلوے کو جدید خطوط پر ری ویمپ کیا جائے گا۔
پہلگام حملے کے بعد بھارتی الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والا گروہ پاکستان سے تعلق نہیں رکھتا، بھارت نے ہمیشہ کی طرح پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے حکومت پاکستان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کروا دیا ہے اور کشمیری عوام پر مظالم میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
8 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
9 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…8 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…8 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…9 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…11 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…6 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…8 گھنٹے ago