02:31 , 25 اپریل 2025
Watch Live

حکومت نے 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 17 اپریل کو ضلع عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی انتخاب کے باعث عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ نشست نواب محمد یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی، جو فروری 2024 کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

پیپلز پارٹی کے لیے یہ حلقہ سیاسی طور پر اہم سمجھا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے 4 اپریل کو سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION