
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہماری طرف سے جنگ کا آغاز نہیں ہوگا مگر جنگ مسلط ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔ بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا اس سے زیادہ ہم طاقت سے جواب دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوست ممالک چاہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ کی صورتحال نہ بنے۔ دوست ممالک، پڑوسی ممالک اور خطے کی بڑی طاقتیں بھی ثالثی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اللہ کرے ان ممالک کی کوششوں سے بھارت کو کچھ عقل آ جائے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی حملے کو دیکھیں گے اگر خلاف ورزی ہوئی تو جس طرح کا عمل ہو گا اسی طرح کا ردعمل دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
22 منٹس پہلے
اہم خبریں۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…22 منٹس پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…1 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…22 منٹس پہلےآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…16 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…18 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…18 گھنٹے پہلے
INNOVATION
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…22 منٹس agoبرطانیہ میں مستقل رہائش کا سنہری موقع
اوورسیز پاکستانیوں سمیت برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے…1 گھنٹہ agoشیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…3 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…15 گھنٹے ago