
خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کا ایوارڈ نیپالی لڑکی کو مل گیا

دنیا کی سب سے خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کا ایوارڈ نیپالی لڑکی پراکرتی ملا کو ملا ہے۔
آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں کی بورڈز اور کی پیڈز نے پین اور پنسل کی جگہ لے لی ہے، وہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ہاتھ سے خطاطی کرتے ہیں، اور ان کی خطاطی میں ایک الگ ہی جاذبیت ہوتی ہے۔ پراکرتی ملا کی ہینڈ رائٹنگ کو دنیا بھر میں سب سے خوبصورت قرار دیا جا رہا ہے۔
پراکرتی ملا نے پہلی بار 16 سال کی عمر میں عالمی توجہ حاصل کی تھی جب اس نے آٹھویں جماعت کا ایک اسائنمنٹ مکمل کیا، جو وائرل ہو گیا۔ بعد ازاں، پراکرتی نے متحدہ عرب امارات کے اسپرٹ آف دی یونین 51 میں شرکت کی اور یو اے ای کی قیادت اور عوام کے نام ایک خط لکھا جسے بے حد سراہا گیا۔
اس خط کو نیپالی سفارت خانے تک پہنچانے کے بعد پراکرتی کی غیر معمولی خطاطی کو تسلیم کرتے ہوئے نیپالی مسلح افواج نے بھی اسے اعزاز سے نوازا۔
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
31 منٹس پہلے
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے پہلے مرحلے میں وہ سعودی ولی…31 منٹس پہلےشہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں اعلیٰ سطحی ملاقات میں مسلم دنیا میں اتحاد…22 گھنٹے پہلےامریکا اور چین میں ٹک ٹاک ملکیت پر معاہدہ طے
امریکا اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک…2 دن پہلےایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 173 رنز کا ہدف دیا
ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عمان کو جیت کے لیے 173…2 دن پہلے
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے پہلے مرحلے میں وہ سعودی ولی…31 منٹس پہلےصدر آصف زرداری کا شنگھائی میں خطاب: پاک چین دوستی نسل در نسل قائم رہے گی
شنگھائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری…54 منٹس پہلےپی ٹی آئی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، اراکین پارلیمنٹ نے بھی منہ پھیرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور صورتحال اس حد تک بگڑ…22 گھنٹے پہلےپنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے مشہور شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے…23 گھنٹے پہلے
ہالی وڈ کے لیجنڈ رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں چل بسے
الی وڈ کے نامور اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت…19 منٹس agoوزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی سرکاری دورے پر روانہ ہو…31 منٹس agoصدر آصف زرداری کا شنگھائی میں خطاب: پاک چین دوستی نسل در نسل قائم رہے گی
شنگھائی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ…54 منٹس agoورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج پھر آمنے سامنے
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان کے ارشد…1 گھنٹہ ago