ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پاکستانی ٹیم 91 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 10.1 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
خوشدل شاہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیول 2 کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلرز کے ساتھ اشتعال انگیز رویہ اپنایا۔ انہیں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور تین ڈیمریٹ پوائنٹس بھی دیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں

بھارتی جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…11 گھنٹے پہلے
عالمی بینک کی رپورٹ 2025، پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد
عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کر دی، جس میں موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان…12 گھنٹے پہلے
عمران خان کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری سے متعلق…14 گھنٹے پہلے
بھارتی جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی
بھارت کی 35 سالہ جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق، ایشین گیمز…15 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات
بنگلادیش کے دورے کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں پاک فوج اور…4 گھنٹے پہلے
کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…11 گھنٹے پہلے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے عمان میں اہم ملاقات کی۔ اس…17 گھنٹے پہلے
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران گرفتار، ایف آئی اے کی کارروائی
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت چار افسران کو گرفتار…1 دن پہلے
INNOVATION

نیپرا نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر جرمانہ عائد کیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین سرکاری بجلی…19 منٹس ago
نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر حملے کیے
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے حکم کے…2 گھنٹے ago
پاکستان کی بیٹنگ ناکام، جنوبی افریقا نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے…3 گھنٹے ago
چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات
بنگلادیش کے دورے کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی…4 گھنٹے ago















