06:07 , 18 جولائی 2025
Watch Live

خیبرپختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے اسلامی سال 1447 کے آغاز پر یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعطیل کا اطلاق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی چاند دیکھنے کی تصدیق کے بعد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION