11:55 , 13 مئی 2025
Watch Live

رافیل طیاروں کی تباہی: فرانس نے تصدیق کر دی

فرانس

فرانس نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے کہ بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال جدید رافیل جنگی طیارے حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے حالیہ بھارتی فضائی حملوں کے جواب میں بھارت کے پانچ طیارے مار گرائے، جن میں تین جدید رافیل طیارے بھی شامل تھے۔

سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فرانسیسی عہدیدار نے کہا، ’’یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی رافیل طیارہ جنگ میں تباہ ہوا ہے۔‘‘ عہدیدار کے مطابق یہ طیارہ بھارت کی مبینہ فضائی کارروائی کے دوران پاکستان کے ہاتھوں مار گرایا گیا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION