ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
رافیل طیاروں کی تباہی پر چینی میمرز کی طنزیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد، چینی میمرز کی ایک طنزیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ویڈیو میں چار چینی نوجوان بھارتی لباس اور پگڑیاں پہنے، مقبول بھارتی گانے پر رقص کرتے ہوئے رافیل کی تباہی اور بھارتی فوج کے دعوؤں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
یہ ویڈیو پاکستانی صارفین میں خاصی مقبول ہو رہی ہے اور مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کی جا رہی ہے، جس نے بھارتی و پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
- اسلام آباد: پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے مقامی سطح پر…14 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
INNOVATION













