رافیل ناکامی کے بعد بھارت نے ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو عہدے سے ہٹا دیا

رافیل ناکامی کے بعد بھارت نے ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو عہدے سے ہٹا دیا، جو کہ سات ماہ قبل تعینات ہوئے تھے۔ یہ اقدام پاہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی مسلح افواج میں پیدا ہونے والی بے چینی کا مظہر ہے۔
ذرائع کے مطابق، ایئر مارشل دھارکر نے رافیل طیاروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا، خاص طور پر جب پاکستان ایئر فورس نے ان طیاروں کو مؤثر طریقے سے روکا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی رافیل طیارے پاکستانی جدید ریڈارز کے سامنے بے بس نظر آئے اور اپنی راہ کھو بیٹھے۔
اس واقعے کے بعد، ایئر مارشل دھارکر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سوالات اٹھے، جس کے نتیجے میں انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ ایئر مارشل نرمدیشور تیواری کو نائب چیف آف ایئر اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…23 گھنٹے پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…15 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…16 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…17 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…18 گھنٹے پہلے
INNOVATION
شیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…2 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…14 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…15 گھنٹے agoپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…15 گھنٹے ago