
پاک بھارت جنگ میں رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا ردعمل

حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کے سات جنگی طیارے مار گرائے گئے، جن میں تین فرانسیسی ساختہ جدید رافیل طیارے بھی شامل تھے۔
فرانسیسی فوج کے ترجمان نے پیرس میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ رافیل طیاروں کی تباہی سے متعلق تفصیلات ابھی غیر یقینی ہیں اور کئی پہلوؤں کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس اس واقعے کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور بھارت سے براہِ راست معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطے میں ہے۔
ترجمان کے مطابق اگر رافیل کی تباہی کی تصدیق ہوگئی تو یہ اس طیارے کی 20 سالہ سروس میں پہلا واقعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس لڑائی میں سینکڑوں طیارے شامل تھے اور فرانس اس تجربے سے سیکھنے کا خواہاں ہے۔
ادھر بھارتی فضائیہ نے طیارے گرنے کی تصدیق سے انکار کیا ہے، تاہم 9 مئی کو ائیر مارشل اے کے بھارتی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "نقصانات لڑائی کا حصہ ہوتے ہیں”، اور مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
واضح رہے کہ بھارت نے 2019 میں پاکستان کے ہاتھوں دو طیارے گنوانے کے بعد فرانس سے 36 رافیل طیارے خریدے تھے، جن میں سے تین حالیہ جھڑپ میں تباہ ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث پروازوں کا نظام متاثر
اسلام آباد میں شدید بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے، جس…13 گھنٹے پہلےبینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
آج پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں مختلف مقامات…2 دن پہلےامریکی دورے میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا علاقائی امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کم کرنے اور…3 دن پہلےکون سی سمز بند ہوں گی؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان
اسلام آباد: ملک بھر میں زائدالمیعاد اور غیر فعال شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز مرحلہ وار بند کرنے کا…5 دن پہلے
اسرائیلی حملے عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اتوار کے روز ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت…10 گھنٹے پہلےپاکستان کی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی کھلی…13 گھنٹے پہلےاسلام آباد میں خراب موسم کے باعث پروازوں کا نظام متاثر
اسلام آباد میں شدید بارش اور خراب موسم کی وجہ سے پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے، جس…13 گھنٹے پہلےپاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے: بھارت
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کرے…14 گھنٹے پہلے
اسرائیلی حملے عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: وزیر خارجہ
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اتوار…10 گھنٹے agoپہلی بار اسرائیل کیخلاف خیبرشکن میزائل کا استعمال
امریکی فضائی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر…11 گھنٹے agoپاکستان کا تاریخی قدم: 1.275 کھرب روپے کے اسلامی فنانسنگ معاہدے سے گردشی قرضے کا حل
اسلام آباد: مشیرِ خزانہ خرم شہزاد نے اعلان کیا ہے…13 گھنٹے ago