07:56 , 27 اپریل 2025
Watch Live

رومیسہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،تصاویر شیئر

رومیسہ خان

معروف پاکستانی کانٹینٹ کریئیٹر رومیسہ خان نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ ادا کر لیا اور اس روحانی لمحے کو اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

رومیسہ خان نے اپنے عمرے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا اور اس مقدس سفر کو اپنے لیے ایک روحانی تجربہ قرار دیا۔ ان کی پوسٹس کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی، اور کئی لوگوں نے نیک خواہشات اور دعاؤں کے پیغامات بھیجے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION