
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمران خان کی بہنیں اور دیگر رہنما رہا

راولپنڈی: پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کی گئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں سمیت تمام رہنماوں کو رہا کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اب کوئی پی ٹی آئی رہنما ان کی تحویل میں نہیں، علیمہ خان، نورین خانم، عظمیٰ خانم اور دیگر کو چکری انٹرچینج کے قریب ہوٹل میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
قبل ازیں پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب ورانٹ دکھا کر علیمہ خانم، نورین خانم، عظمیٰ خانم، صاحبزادہ حامد رضا، عمر ایوب، احمد بھچر اور قاسم نیازی کو حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری سے پہلے پولیس اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
واضح رہے کہ زرتاج گل، سیمابیہ طاہر اور تابش فاروق کو حراست میں نہیں لیا گیا، جبکہ اس موقع پر کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔
متعلقہ خبریں
خضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
15 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہداء پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز…13 گھنٹے پہلےخضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کے نزدیک دھماکے…15 گھنٹے پہلےیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز…1 دن پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں…6 گھنٹے پہلےخضدار میں دہشتگرد حملہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس…7 گھنٹے پہلےوزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘، گیسٹ ہاؤسز کیلئے ’’ہوٹل آئی‘‘ سافٹ وئیر میں اندارج لازمی قرار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن "محفوظ پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اور جرائم کی روک تھام کیلئے…7 گھنٹے پہلےپاکستان امن کا خواہاں، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا…8 گھنٹے پہلے
INNOVATION
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 2010 کا ہدف دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے…5 گھنٹے agoبھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن…6 گھنٹے agoفورٹ نائٹ 5 سال بعد دوبارہ آئی فون صارفین کیلئے دستیاب
امریکا: مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ پانچ سال بعد ایک…6 گھنٹے ago