
پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
نوشہرہ، بٹگرام، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ مالاکنڈ، اپر سوات، چار سدہ اور لنڈیکوتل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 198 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار کا بھارت کے جھوٹے بیانیے پر کرارا جواب
نیویارک – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتکار آصف خان نے بھارت کے جھوٹے دعووں کو بے نقاب کرتے ہوئے…3 گھنٹے پہلےگزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد – حکومت پاکستان نے گزشتہ مالی سال (یکم جولائی 2024 تا 30 جون 2025) کے دوران مجموعی طور…4 گھنٹے پہلےپنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا شامل، گورنر ہاؤس میں حلف برداری
لاہور – پنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل گورنر ہاؤس لاہور میں حلف…5 گھنٹے پہلےایف بی آر کے سینئر افسر رانا وقار علی بدعنوانی اور نااہلی پر برطرف
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 20…6 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں
احتجاج کے خدشے پر لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
لاہور پولیس نے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ ایس پی سٹی نے…9 گھنٹے پہلےنئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے…9 گھنٹے پہلےشاہد خٹک: امن کیلئے قبائلی و صوبائی وفد بنایا جائے
تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات کے لیے ایک…9 گھنٹے پہلےبھارتی قید سے رہا ہوئے 48 ماہی گیر کراچی پہنچے
بھارتی قید سے رہا ہونے والے 48 ماہی گیر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ یہ ماہی گیر 13 اکتوبر کو بھارتی…13 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کیلئے تعریفی گفتگو، ویڈیو وائرل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سرخیوں میں آ…2 گھنٹے agoاقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار کا بھارت کے جھوٹے بیانیے پر کرارا جواب
نیویارک – اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتکار آصف خان…3 گھنٹے agoگزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد – حکومت پاکستان نے گزشتہ مالی سال (یکم…4 گھنٹے agoقومی ویمن کرکٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
سیالکوٹ – پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نوجوان بیٹر شوال…4 گھنٹے ago