01:46 , 22 مئی 2025
Watch Live

سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ

لاہور: سئینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، چہرے پر معمولی چوٹ آئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے صوبائی وزیر کی گاڑی کو ہٹ کیا۔ متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں، مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں۔ مریم اورنگزیب کی آنکھ پر معمولی زخم اور چہرے پر چوٹ آئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION