02:35 , 23 جون 2025
Watch Live

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سے 10 فیصد اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافہ کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اُن کی تنخواہوں میں اضافہ دس فیصد کردیا ہے۔ جبکہ پینشن میں سات فیصد اضافہ کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔

دوسری جانب سرکاری ملازمین نے وفاقی حکومت سے تنخواہوں میں 50 فیصد اضانے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION