01:26 , 25 اپریل 2025
Watch Live

پاکستانی عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 10 ہزار کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد مزید پاکستانی عازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

یہ فیصلہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے رابطے کے بعد سامنے آیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق یہ درخواست ان افراد کے لیے کی گئی تھی جو مقررہ وقت پر حج کی رجسٹریشن نہیں کرا سکے تھے، جسے سعودی حکام نے قبول کر لیا۔

مزید 10 ہزار پاکستانی اب حج 2025 میں شامل ہو سکیں گے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION