02:21 , 22 اپریل 2025
Watch Live

سعودی عرب میں پاکستان سمیت سات ممالک کے ویزہ پراسیسنگ معطل

ریاض: سعودی عرب میں پاکستان سمیت سات ممالک کے ویزہ پراسیسنگ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت، مصر، مراکش، الجزائر، عراق، انڈونیشیا اور اردن کے شہریوں کے ویزہ پراسیسنگ پر فی الحال کام روک دیا گیا ہے۔ یہ اقدام عارضی ہے اور مستقبل میں حالات کے مطابق دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION