08:15 , 18 مئی 2026
Watch Live

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 30 ہزار 200 کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 59 ہزار 945 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر کے اضافے سے 2900 ڈالر پر ریکارڈ ہوا۔ جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3350 روپے پر برقرار ہے۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION