
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، آج فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3086 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 36 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نرخ 3295 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
پلاسٹک شاپنگ بیگز پر آج سے مکمل پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
کراچی: سندھ بھر میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال، خرید و فروخت اور پیداوار پر مکمل پابندی عائد…24 گھنٹے پہلےوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں صحافیوں کا احتجاج
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کا اہتمام کیا، جس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو…5 دن پہلےکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، شدت 3.2 ریکارڈ
کراچی – شہرِ قائد میں پیر کی صبح ایک اور ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جو 24 گھنٹوں کے دوران…2 ہفتے پہلےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…2 ہفتے پہلے
ضرور دیکھیں
خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن کی ریکارڈ کامیابی: رواں مالی سال میں 4.91 ارب روپے کی وصولی
پشاور: خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2024-25 کے دوران 4.91 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کر کے…22 گھنٹے پہلےپلاسٹک شاپنگ بیگز پر آج سے مکمل پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
کراچی: سندھ بھر میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال، خرید و فروخت اور پیداوار پر مکمل پابندی عائد…24 گھنٹے پہلےایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی: پاکستان کا سفری انتباہ جاری
پاکستانی شہریوں کو ایران کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ…1 دن پہلےوزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی بجٹ کی حمایت نہ کرنے کا عندیہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاق سندھ کے تحفظات دور نہیں کرتی تو پیپلز…2 دن پہلے
INNOVATION
دبئی میں سرکاری ملازمین کیلئے 3 دن کی ہفتہ وار چھٹی کا نیا پروگرام
دبئی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے موسم گرما میں…27 منٹس agoایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود ہیں، اسرائیلی مشیر قومی سلامتی
اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی زاچی ہنیبی نے کہا ہے…39 منٹس agoسعودی حکومت نے عمرہ کے حوالے سے نئی سخت پالیسی نافذ کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ…59 منٹس agoنوح دستگیر بٹ نے مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ایک…1 گھنٹہ ago