02:22 , 16 جون 2025
Watch Live

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسری روز کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز نمایاں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6,700 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 35 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 5,745 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 87 ہزار 379 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 67 ڈالر سستا ہوکر 3,168 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION