03:49 , 27 اپریل 2025
Watch Live

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 3027 ڈالر پر ریکارڈ ہوا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 3475 روپے پر برقرار ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION