02:04 , 22 مئی 2025
Watch Live

سیزفائر کے بعد ٹرمپ کی نئی ٹویٹ! بھارت کی نیندیں حرام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے تنازع کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا:
"میں دونوں ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں تاکہ کوئی قابلِ قبول حل نکالا جا سکے۔”

انہوں نے حالیہ جنگ بندی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر مکمل جنگ چھڑ جاتی تو اس سے بڑی تباہی اور انسانی جانوں کا نقصان ہو سکتا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION