شاہد آفریدی کا پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات پر سخت ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر الزام عائد کیا، جو کہ انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔ انہوں نے کہا، "واقعے کے فوراً بعد بغیر ثبوت کے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔”
سابق کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے اور ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
شاہد آفریدی نے زور دیا کہ لڑائی سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور کرکٹ کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ "پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی بات چیت ہی مسائل کا واحد حل ہے۔”
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago