03:09 , 22 اپریل 2025
Watch Live

شاہ رخ خان میرے والد کے فین تھے، ٹک ٹاکر ربیکا خان کا انکشاف

ربیکا خان

مشہور سوشل میڈیا اسٹارربیکا خان نے حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں اپنے والد کے کیریئر سے جڑی ایک خوشگوار یاد شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ان کے والد کے مداح ہیں۔

ربیکا خان نے فخر سے بتایا کہ "شاہ رخ خان خود میرے والد سے ملنے آئے اور کہا، ’سر، ہم آپ کا کام دیکھتے اور فالو کرتے ہیں‘”۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد کا فن اور ہمیشہ ان کا ساتھ دینا، ان کی کامیابی اور ڈیجیٹل دنیا میں مقام حاصل کرنے میں بہت بڑا سہارا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION