11:40 , 13 مئی 2025
Watch Live

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری!

شناختی کارڈ

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے بغیر چپ والا قومی شناختی کارڈ اب اسمارٹ کارڈ جیسی کئی خصوصیات کے ساتھ فراہم کرنا شروع کر دیا ہے۔

یہ کارڈ کم قیمت میں دستیاب ہے اور اس میں اردو و انگریزی دونوں زبانوں میں کوائف، رنگین تصویر، کیو آر کوڈ اور پاک آئی ڈی ایپ سے ڈیجیٹل شناخت کی سہولت موجود ہے۔

خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے بھی تاحیات کارڈ اور خاص نشان کی سہولت دی گئی ہے۔

فیس اور وقت:

  • نارمل کارڈ: 400 روپے، 31 دن میں

  • ارجنٹ کارڈ: 1150 روپے، 15 دن میں

  • ایگزیکٹو کارڈ: 2150 روپے، 9 دن میں

  • 18 سال کی عمر پر پہلا نارمل کارڈ مفت

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION