
صبح کی دھوپ ہڈیوں کو مضبوط اور قوتِ مدافعت بھی بڑھاتی ہے، تحقیق

ماہرین کے مطابق جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری کرنے کا سب سے قدرتی اور مؤثر ذریعہ صبح کی دھوپ ہے، جو نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے بلکہ موڈ بہتر، وزن کم، اور قوتِ مدافعت بھی بڑھاتی ہے۔
بھارتی ڈاکٹر دیویا گپتا کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی اعصابی نظام کو بہتر بنانے، دماغی تناؤ کم کرنے اور جسمانی توانائی میں اضافہ کرنے میں مددگار ہے۔ جاپان کی اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ روزانہ 20 منٹ کی صبح کی دھوپ صحت کے لیے بہترین ہے۔
ماہرین کے مطابق وٹامن ڈی آنتوں میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے، جو ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے۔ صبح کے وقت سورج کی شعاعوں سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ بے چینی، تھکن اور نیند کی کیفیت بھی کم ہو جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
14 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…14 گھنٹے پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…2 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…3 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے…6 گھنٹے پہلےسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔…7 گھنٹے پہلےعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ کیا۔ پاک بھارت کشیدگی…7 گھنٹے پہلےکسانوں کیلئے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لیے کسان کارڈ اسکیم کے تحت 600,000 کسانوں کو فی ایکڑ…10 گھنٹے پہلے
INNOVATION
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے…5 گھنٹے agoمودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار…6 گھنٹے agoسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے…7 گھنٹے agoعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور…7 گھنٹے ago