
صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے

ملکی دفاع کیلئے نمایاں خدمات پر ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے۔
صدر مملکت نے کیپٹن سید عامر رضا کو بے مثال بہادری اور فرض شناسی پر ستارہ بسالت سے نوازا۔ ایئرمارشل محمد سرفراز، ایئرمارشل کاظم حماد، ایئرمارشل شکیل غضنفر، میجر جنرل سعید الرحمان سرور، میجر جنرل ندیم فضل، میجر جنرل سہیل صابر اور میجر جنرل ذیشان احمد کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔
میجر جنرل طاہر مسعود احمد، میجر جنرل فواد احمد صدیقی، ریئر ایڈمرل محمد حسین سیال، میجر جنرل سید مکرم حسین، میجر جنرل افتخار احمد ستی کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ اعزاز پانے والوں میں میجر جنرل شاہد پرویز، میجر جنرل محمد عاصم خان، میجر جنرل نور ولی خان، میجر جنرل محمد نعیم اختر، میجر جنرل راجہ محمد ندیم اشرف اور میجر جنرل نسیم انور شامل ہیں۔
میجر جنرل نسیم انور، میجر جنرل عمر احمد شاہ، میجر جنرل عدیل حیدر منہاس، میجر جنرل سید علی رضا، میجر جنرل عمر مقبول، ریئرایڈمرل شفاعت علی خان اور ریئرایڈمرل عامر محمود کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔ میجر جنرل ظہیر اختر، میجر جنرل منیرالدین، میجر جنرل احسن وقاص کیانی، میجر جنرل اظہر یاسین، ریئرایڈمرل خیبر زمان، ریئر ایڈمرل شفقت حسین اختر، میجر جنرل محمود سلطان اور دیگر افسروں کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4، گہرائی 12 کلومیٹر
17 گھنٹے پہلے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
19 گھنٹے پہلے
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4، گہرائی 12 کلومیٹر
لاہور – لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر…17 گھنٹے پہلےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ…19 گھنٹے پہلےملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان، گھریلو صارفین کو ریلیف ملنے کی امید
کراچی: مہنگائی اور غربت سے پریشان عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، کیونکہ آئندہ مالی سال کے…2 دن پہلےوزیراعظم شہباز شریف کا "اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” ایپ کا افتتاح
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز کہا ہے کہ حکومت ملک میں تیزی سے فروغ پانے والے…3 دن پہلے
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام کی تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ "جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور" کے نام کی…10 گھنٹے پہلےسندھ میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
حکومتِ سندھ نے یومِ عاشور کی مناسبت سے 5 اور 6 جولائی (9 اور 10 محرم) کو صوبے بھر میں…10 گھنٹے پہلےجوڈیشل کمیشن نے چار ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کی منظوری دیدی
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان اور جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں اجلاس میں پشاور،…11 گھنٹے پہلےعمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت…12 گھنٹے پہلے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا زبردست آغاز…8 گھنٹے agoٹرمپ کا ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا…9 گھنٹے agoجناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام کی تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے…10 گھنٹے agoسندھ میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
حکومتِ سندھ نے یومِ عاشور کی مناسبت سے 5 اور…10 گھنٹے ago