02:46 , 27 اپریل 2025
Watch Live

صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

صدر آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ میں صدر کا کورونا مثبت آیا ہے۔ انھیں آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے اور صدر مملکت کی حالت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت گڑھی خدا بخش میں چار اپریل کو ہونے والے جلسے میں شرکت نہیں کریں گے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION