08:55 , 27 اپریل 2025
Watch Live

صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، کراچی کے نجی اسپتال منتقل

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔ صدر مملکت کو نوابشاہ سے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو انفیکشن اور بخار کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا، صدر مملکت کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کی زیر نگرانی علاج جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION