10:24 , 18 مئی 2025
Watch Live

صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا۔

صنم جاوید نو مئی کیسز کی جیل میں جاری عدالتی سماعت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے باہر نکلی تھیں۔

اہلخانہ کے مطابق صنم جاوید کے ساتھ ان کے شوہر عتیق ریاض کو بھی حراست میں لیا گیا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION