03:14 , 16 جون 2025
Watch Live

طلبہ کیلئے خوشخبری! گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر

لاہور: پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

صوبہ پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق، اسکولوں میں چھٹیاں یکم جون سے شروع ہوں گی۔

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوا تو تعطیلات کے شیڈول پر نظرثانی بھی کی جا سکتی ہے۔

محکمہ تعلیم نے فیصلہ موجودہ موسمی صورتحال اور طلبہ کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION