09:46 , 27 اپریل 2025
Watch Live

طورخم تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی

اسلام آباد: طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ سے دو طرفہ تجارت شروع ہوگئی۔ طورخم کراسنگ پوائنٹ پر سرکاری عملہ تعینات کردیا گیا۔

تجارتی سامان لیکر پاکستانی کارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں۔ افغانستان سے بھی درآمدات لیکر کارگو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION