02:26 , 22 مئی 2025
Watch Live

عازمین حج کی سعودی عرب آمد کب ہوگی؟ سعودی حکومت کا تاریخ کا اعلان

حج

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج 2025 کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ عازمین حج کی پروازیں 28 اپریل سے سعودی عرب پہنچنا شروع ہوں گی۔

پہلی پرواز جنوبی افریقا سے آئے گی، جبکہ پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے پروازیں 29 اپریل کو پہنچیں گی۔ انڈونیشیا سے عازمین کی آمد 2 مئی کو متوقع ہے۔

سعودی حکام کے مطابق، ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی راستوں پر خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں تاکہ عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION