علی امین گنڈاپور و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور – انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اٹھایا گیا ہے۔
اے ٹی سی ایڈمن جج منظر علی گل کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں حماد اظہر، سعید سندھو اور شہباز احمد کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق، علی امین گنڈاپور سمیت دیگر ملزمان کو تفتیش میں شامل ہونے کے لیے متعدد بار طلب کیا گیا، تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔ پولیس نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان کے شاملِ تفتیش نہ ہونے پر کیس کی کارروائی متاثر ہو رہی ہے۔
عدالت نے تمام ملزمان کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حوالے سے متحرک ہو چکے ہیں۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…23 گھنٹے پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…15 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…16 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…17 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…18 گھنٹے پہلے
شیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…2 گھنٹے agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…14 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…15 گھنٹے agoپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…15 گھنٹے ago