پاکستانی اداکار عمران اشرف بھارتی پنجابی فلم "اینہ نو رہنا سہنا نی آؤندا” کے ساتھ اپنے بھارتی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔
فلم کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں مداحوں کو فلم کے بارے میں ایک جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔ یہ فلم 16 مئی 2025 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔