08:06 , 27 اپریل 2025
Watch Live

عمرہ کی سعادت،کنزہ ہاشمی کی منور فاروقی کو مبارکباد!

کنزہ ہاشمی کی منور فاروقی

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

کنزہ ہاشمی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں منور فاروقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور عمرہ کی سعادت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ یہ مبارک سفر ان کے لیے خیر و برکت کا باعث بنے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION