عوام کے لیے خوشخبری! گھی کی قیمت میں بڑی کمی

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور خوشخبری، آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم مرغی کا گوشت بدستور مہنگا ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے 20 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 1550 روپے ہو گئی ہے۔
صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے بتایا کہ گھی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی حالیہ کمی آئی ہے، جبکہ گزشتہ ایک ماہ میں مجموعی طور پر 29 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ آٹا اور گھی سستے ہوئے ہیں، مگر ضلعی انتظامیہ مٹن اور چکن کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ مرغی کا گوشت عام صارف کی پہنچ سے باہر ہو گیا ہے، جس پر عوامی سطح پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…5 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…6 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…6 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago