غیر ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ! پاکستان نے بھارت کا جھوٹ بےنقاب کر دیا

وفاقی وزارت اطلاعات نے بھارتی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کے لیے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے مختلف مقامات کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ دورے آج اور کل (اتوار اور پیر) منعقد ہوں گے، جن میں ان علاقوں کا مشاہدہ کروایا جائے گا جہاں بھارت کی جانب سے پاکستان پر مبینہ شدت پسند تربیتی کیمپ چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
وزارت کے ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد بھارت کی جھوٹی کہانی کو بے نقاب کرنا ہے، جس کے تحت وہ پاکستان پر عسکریت پسند تنظیموں کی پشت پناہی کا الزام لگاتا ہے۔ دورے کے دوران صحافیوں کو زمینی حقائق سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ بھارتی دعوؤں کی حقیقت سامنے آ سکے۔
وزارت اطلاعات کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کے لیے پُرعزم ہے اور دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی شدت پسندی کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "پاکستانی قوم اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔”
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
14 گھنٹے پہلے
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…14 گھنٹے پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…2 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…3 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…3 دن پہلے
مودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے…6 گھنٹے پہلےسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر پرواز کرنے والے بھارتی ڈرون کو اتار لیا۔…6 گھنٹے پہلےعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ کیا۔ پاک بھارت کشیدگی…7 گھنٹے پہلےکسانوں کیلئے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لیے کسان کارڈ اسکیم کے تحت 600,000 کسانوں کو فی ایکڑ…10 گھنٹے پہلے
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے…5 گھنٹے agoمودی سرکار نے پاکستانی ہائی کمیشن کے عہدیدار کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: ہندوستان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستانی سفارتی اہلکار…6 گھنٹے agoسیکیورٹی فورسز نے لاہور میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو کامیابی سے اتار لیا
بھارتی ڈرون لاہور میں داخل ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے…6 گھنٹے agoعظمی بخاری کا تھری سکس فائیو نیوز کا دورہ، پاک بھارت کشیدگی کی کوریج اور ایڈیٹوریل پالیسی کو سراہا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ڈیلی ٹائمز اور…7 گھنٹے ago