09:53 , 21 اپریل 2025
Watch Live

چارسدہ: ہمسایوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے

چارسدہ کے تھانہ ترناب کی حدود میں افطاری کے وقت ہمسایوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہمسایوں کے درمیان دوکان کے سامنے چارپائی رکھنے پر زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فریق اول سے صفدر خان اور حضرت علی جبکہ فریق دوم سے زاہد ، رشین اور عاصم جاں بحق ہوئے ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION