
پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 17 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے فالو اپ آپریشن میں مزید 17 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ آپریشن پاک افغان بارڈر پر کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں گزشتہ روز بھی 54 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تین روز کے دوران مجموعی طور پر 71 غیر ملکی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی ہر کوشش ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…4 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…8 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…5 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago